سیاست

وزیر خزانہ کا کہنا ہے بجلی 5روپے بڑھانے کا معاہدہ تھا لیکن صرف ایک پوائنٹ 39 روپے بڑھائی ہے

پاکستان کو اس وقت دو کروڑ تیس لاکھ ملازمتوں کی ضرورت ہے غیر متوقع طور پر غذائی قلت پیدا ہوئی

آئی ایم ایف سے مارچ میں 500 ملین ڈالر کی قسط پاور ٹریفک میں 4.95 بڑھانے کے وعدہ پر موصول ہوئی تھی

گفتگو کے دوران انہوں نے کہا 1968 میں پاکستان سعودی عرب اور جنوبی کوریا سے بڑی معیشت تھی مشرقی پاکستان کے چھین جانے کی وجہ سے ہماری را ہ برقرار نہیں رہی افغانستان کی جنگ میں پاکستان کو بلاوجہ شامل کیا گیا جس میں پاکستان کے ایک لاکھ افراد جاں بحق ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کی ترقی چاہتا ہے ہم ان شرائط کے قریب ہیں ان کے دیے گہے ہدف سے زیادہ ریونیو حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ویژن سے گزشتہ تیرہ اعشاریہ جی ڈی پی میں ترقی ھوی پاکستان کو اس وقت دو کروڑ تیس لاکھ ملازمتوں کی ضرورت ہے غیر متوقع طور پر غذائی قلت پیدا ہوئی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button