کاروبار

چینی کے ٹرک کراچی سے کے پی کے کے لیے روانہ کی قیمت 90 روپے تک آنے کا امکان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں چینی کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنرز کو چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن کی ہدایت جاری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں چینی کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں بتایا گیا کہ دس ہزار میٹرک ٹن درآمد چینی کی پہلی کھیپ کل کے پی کے پہنچ جائے گی کراچی پورٹ سے بہت سے ٹرک چینی لے کر ۔ کے پی کے ۔ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ایک آدھا دن تک چینی کی قیمت 90 روپے تک گرنے کا امکان ہے گفتگو میں کہا گیا چینی چھیاسی روپے کلو کے حساب سے ڈیلر کو فروخت کی جائیں گی اور تمام اضلاع کے ایک ہزار سے ڈیڑھ ہزار ٹن چینی فراہم کی جائے گی اس موقع پر وزیر اعلی نے چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف صوبے میں ایکشن کا حکم دیا ذخیرہ اندوزی کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی جلدی شروع کی جائے گی اجلاس میں آٹے کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا گیا سو روپے کے حساب سے بیس روپے فی کلو سے فروخت ہو رہا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button