پاکستان

نیپرا نےبجلی میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی اجازت دے دی

200 یونٹ استعمال کرنے والے تمام رہائشی صارفین سب سبسڈی کے ذریعے قیمتوں میں اضافے سے محفوظ رہیں گے

اضافی ٹیرف کا اطلاق الیکٹرک سمیت تمام پاور کمپنی پر ملک بھر میں ہوگا

اضافی ٹیرف کا اطلاق ملک بھر میں تمام کم کمپنی پر ہوگا تاہم 200 یونٹ استعمال کرنے والے تمام رہائشی صارفین سب سبسڈی کے ذریعے قیمتوں میں اضافے سے محفوظ رہیں گے اس اضافے سے پاور کمپنیوں کو تقریباً ایک سو ساٹھ ارب روپے حاصل ہوں گے اور سبسڈی کم ہوجائے گی جو رواں مالی سال کے بجٹ سے ادا کی جانی تھی اس نظر ثانی سے مختلف ٹیکسزز اورسر چارجز وغیرہ کو چھوڑ کر بجلی اوسط ٹیرف اس وقت تیرا 13.97 روپے فی یونٹ سے بڑھ کر 15.36 روپے فی یونٹ ہو جائے گا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button