بین الاقوامی

جرمنی کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ

اس کی اہم وجہ جرمنی باشندوں کی مکمل ویکسینیشن کا نہ ہونا ہے

24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 37 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئےایک سو پچاس افراد جان سے گئے

جرمنی میں کرونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ سطح پر سامنے آگیا 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق جس میں ایک سو پچاس افراد جان کی بازی ہارگئے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے جرمنی کا کہنا ہے کہ وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا ہے تاہم موجودہ صورتحال کے دوران ایک روز میں کرونا کے اتنی تعداد میں کیسزز کا سامنے آنا پریشان کن ہے کرونا وائرس کے آغاز سے پہلی بار اتنی بڑی تعداد سامنے آئی ہے اس کی اہم وجہ جرمنی باشندوں کی مکمل ویکسینیشن کا نہ ہونا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button