کھیل

پاکستان کے خلاف شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی سے باہر

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز تک مکمل فٹنس حاصل کرلیں گے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے

پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا آلراؤنڈر شکیب الحسن زخمی ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوگئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق شکیب الحسن اہیم اسٹرینگ انجری کا شکار ہیں اور ان کو مکمل ٹھیک ہونے تک تین ہفتے درکار ہیں اس لیے ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہونے کے بعد 19 نومبر سے شروع ہونے والے پاکستان کےساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وہ دستیاب نہیں ہوں گے تاہم یقین ہے کہ ٹیسٹ سیریز تک مکمل فٹنس حاصل کرلے واضح رہے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 19 سے20 اور 22 نومبر کا شیڈول شامل ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button