بریکنگ نیوز

کرونا وائرس سے مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے

24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسزز کی شرح ایک پوائنٹ زیرو 8 فیصد ریکارڈ

24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 368 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں چار سو اکتر افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ کرونا وائرس کی مثبت کیسیز کی شرح ایکاعشاریہ آٹھ فیصد تک ریکاڈ کی گئی 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 20 افراد جان کی بازی ہار گے ملک بھر میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد اٹھائیس ہزار پانچ سو 38 تک پہنچ گئی جبکہ ملک بھر میں مجموعی تعداد بارہ لاکھ 77ہزار سات سو گیارہ ہو گئی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button