سیاست

تحریک لبیک پر پابندی ہٹانے کی منظوری حکومت نے دے دی

وفاقی حکومت تحریک لبیک پر پابندی ختم کر دی

پنجاب حکومت نے کالعدم کا لفظ تحریک لبیک سے ہٹانے کی سفارش کرتے ہوئے اس پر عائد پابندی کو ختم کرنے کے لئے سفارش وفاقی حکومت کو ارسال کی جس پر پینجاب حکموت کابینہ کا اجلاس بھی ہوا تھا جس میں 18 وزرا نے پابندی ختم کرنے کی حمایت کی تھی وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو تحریک لبیک پر پابندی ہٹانے کی سمری ارسال کی وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے تحت کالعدم کا لفظ تحریک لبیک سے ختم کر دیا کیا یہ احتجاج اسلام کے نام پر تھا یا اپنی تحریک سے کالعدم کا لفظ ختم کرنے کے لئے تھا سوالیہ نشان

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button