کاروبار

رواں سال چینی کی سرپلس پیداوار کی توقع حکومت کا بیان

سندھ میں کریشنگ سیز میں تاخیر ہوئی تو گندم کی بوائی میں تاخیر ہو سکتی ہے

گنے کی پیداوار میں اضافہ کی توقع اور سندھ میں بحران کا خدشہ مشیر خزانہ شوکت ترین کے ترجمان مزمل اسلم نے گفتگو کے دوران کہا کہ موجودہ رجحان صوبائی وزراعت زراعت اور پیداواری ماڈل بتاتے ہیں کہ پاکستان کو اس سال سرپلس چینی حاصل ہوگی واضح رہے چینی کی قیمت میں اضافہ سٹے کے نتیجے میں ہوا ہے ملک میں یومیہ 15 ہزارٹن چینی استعمال کی جاتی ہے6ہزار ٹن گھریلو سطع پر اور نو ہزار ٹن چینی تجارتی سطح پر استعمال ہوتی ہے انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے اور پنجاب میں گنے کی کرشنگ کا آغاز کیا جا چکا ہے اور ملز چار سے پانچ ماہ تک کام کرتی رہیں گے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button