پاکستان

ایک لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیا جائے گا دو برس میں عثمان ڈار

اکتوبر 2019 سے رواں سال اکتوبر تک 35ارب روپے سے زائد نوجوانوں میں تقسیم بھی کیے گئے ہیں

وزیراعظم کو کامیاب نوجوان پروگرام کے حوالے سے بتایا گیا اور 2 سال پیش رفت کی رپورٹ بھی پیش کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ اکتوبر 2019 سے رواں سال اکتوبر تک 35 ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم بھی کیے گئے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اس پروگرام کے تحت جلد ہی پانچ مزید نوجوانوں کے لیے اقدامات شروع کیے جائیں گے ان کا کہنا تھا کہ 2030 میں نوجوان نامی پروگرام کا ڈیزائن بھی تیار کیا جا رہا ہے ۔ جو 2023 تک ملک بھر میں مکمل روزگار فراہم کرنے اور کاروبار کو فروغ دینے کا سب سے بڑا ذریعہ ھوگا وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو تمام شعبوں میں شامل کرنے کے لیے اقدامات پر زور دیا تھا کہ وہ بہتر مستقبل میں اپنا حصہ ڈال سکیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button